ETV Bharat / sports

ڈیوڈ وارنر کا ٹی۔20 سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ - اوپنر ڈیوڈ وارنر

آسٹریلیا کے کامیاب اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ٹی۔20 فارمیٹ سے ریٹا ئرمنٹ کا اشارہ دے دیا ہے۔

ڈیوڈ وارنر کا ٹی۔20 سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:35 AM IST

آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹوئنٹی -20 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے اشارے دیے ہیں۔

33 سالہ وارنر نے کہاکہ اگر آپ ٹی -20 کو دیکھیں تو ہمیں مسلسل دو ورلڈ کپ کھیلنے ہیں اور یہ ایک ایسا فارمیٹ ہے جس سے میں ریٹائرمنٹ لینا چاہوں گا۔

میں نے اس کے پروگرام کی فہرست دیکھی ہے اور میرے لئے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کھیلنا کافی مشکل ہے۔

ڈیوڈ وارنر کا ٹی۔20 سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ
ڈیوڈ وارنر کا ٹی۔20 سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ

انہوں نے کہاکہ میرے گھر میں بیوی کے ساتھ ساتھ تین بچے ہیں اور میرے لئے مسلسل دورے کرنا کافی مشکل ہو سکتا ہے۔ اگر مجھے کسی ایک فارمیٹ کو چھوڑنا پڑے تو میں ٹی -20 کو چھوڑنا چاہوں گا۔

ڈیوڈ وارنر کاکہنا ہے کہ کرکٹ کے طویل فارمیٹ میں لمبے عرصے تک کھیلنے کے لئے ٹی۔20 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ اس سے مجھے لمبے فارمیٹ میں کھیلنے میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چا ہتاہوں۔ کرکٹ اور فیملی دونوں میرے لئے اہم ہے۔ ایک دوسردے سے دور نہیں رہ سکتا ہوں

وارنر نے آسٹریلیا کے لئے 76 ٹی -20 میچ کھیلے ہیں اور 2079 رنز بنائے ہیں۔ وارنر نے ٹوئنٹی -20 میں ایک سنچری اور 15 نصف سنچری لگائی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.