ETV Bharat / sports

'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ارون لال کو بنگال کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ کے عہدے پر برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 9:18 PM IST

'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'
'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال(کیب) نے بھارت کے سابق بلے باز اور بنگال کے رنجی ٹیم کے چیف کوچ ارون لال سمیت تمام کوچنگ عملے کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'
'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'

کیب نے پیر کو اجلاس میں سابق ہندوستانی بلے باز ارون لال کو چیف کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ارون لال کی قیادت میں ہی بنگال نے 2006-07 کے بعد اس سال مارچ میں رنجی ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنائی تھی لیکن اسے سوراشٹر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کیب کے صدر اوشک ڈالمیا نے بیان میں کہا کہ اجلاس میں کھیل کو آہستہ آہستہ شروع کرنے کے لئے ہر پہلو پر بحث کی گئی اور گزشتہ سیزن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'
'ارون لال بنگال کے چیف کوچ رہیں گے'

کھلاڑیوں کی فٹنس، آنکھ ٹیسٹ، وكٹ كيپنگ كلینكس، اسپن کیمپ اور ٹیم بانڈنگ پر بھی بحث کی گئی۔ہمیں امید ہے کہ آہستہ آہستہ ہم کھیل کا آغاز کر سکیں گے۔

کیب نے اتپل چٹرجی کو اسپن بولر کوچ اور رندیو بوس کو بولنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جبکہ جيديپ مکھرجی کرکٹ آپریشن کا چارج سنبھالے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.