ETV Bharat / sports

کرکٹ نے مہاجرت کی تلخیوں کو کم کر دیا: آئی سی سی - کرکٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پناہ گزینوں کے عالمی دن پر اپنے آفیشیل ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا۔

پناہ گزینوں مین کرکٹ کا جنون
پناہ گزینوں مین کرکٹ کا جنون
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 10:26 PM IST

آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں لکھا گیا کہ 'یہاں کچھ مثالیں ہیں کہ دنیا بھر میں صحت مند، متحرک معاشروں کی تشکیل کے لیے کرکٹ کو کس طرح ایک وسیلہ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

پناہ گزینوں میں کرکٹ کا جوش، ویڈیو

آئی سی سی کی ویڈیو میں چند پناہ گزین کیمپوں کو دکھایا گیا ہے جہاں بچے کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

اس کے علاوہ اس ویڈیو میں کچھ لوگوں نے کرکٹ کے تئیں اپنی دلچسپی اور حصولیابیاں بھی بتائی۔

واضح رہے کہ ہر برس 20 جون کو عالمی سطح پر 'ورلڈ رفیوجی ڈے' کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.