ETV Bharat / sports

آئی پی ایل نیلامی: کرس مارس سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے - زیادہ سیلری پانے والے کھلاڑی

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کرس مارس نے آئی پی ایل کی نیلامی میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ 33 برس کے مارس کو راجستھان رائلس نے 16.25 کروڑ روپے میں خریدا ہے۔ وہ آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

chris Morris
کرس مارس
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 5:24 PM IST

Updated : Feb 18, 2021, 5:51 PM IST

انہوں نے اس معاملے میں یوراج سنگھ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یوراج کو دہلی ڈیئر ڈیولز نے 2015 میں 16 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔

مارس نے نیلامی میں اپنا بیس پرائس 75 لاکھ روپے رکھا تھا۔ ممبئی انڈینس، پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بینگلورو نے بھی مارس کو خریدنے کے لیے جدوجہد کی، لیکن راجستھان نے آخر میں بازی ماری۔

آئی پی ایل نیلامی کے سب سے مہنگے کھلاڑی

ایک۔ کرس مارس 2021 میں 16.25 کروڑ (آرآر نے خریدا)

دو۔ یوراج سنگھ۔ 2015 میں 16.00 کروڑ (دلی نے خریدا)

تین۔ پیٹ کمنگ۔ 2020 میں 15.50 کروڑ (کے کے آر نے خریدا)

چار۔ بین اسٹوکس۔ 2017 میں 14.50 کروڑ (آر پی ایس نے خریدا)

پانچ۔ یوراج سنگھ۔ 2014 میں 14.00 کروڑ(آر سی بی نے خریدا)

کرس مارس کو رائل چیلنجرز بینگلورو کی ٹیم نے اس سال رلیز کر دیا تھا۔ وہ 2015 کے آئی پی ایل میں راسجتھان رائلس کے لیے کھیل چکے ہیں۔ مارس پہلی بار آئی پی ایل میں 2013 کے سیزن میں سی ایس کے لیے کھیلے تھے۔ وہ دلی کیپٹل کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔

Last Updated : Feb 18, 2021, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.