ETV Bharat / sports

بمراه جلد کر سکتے ہیں واپسی: ارون - نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے چیف فیزیو تھراپسٹ

بھارت کے بولنگ کوچ بھرت ارون نے کہا ہے کہ 'تیز گیندباز جسپريت بمراه کی پشت کی انجری کے لیے ابھی سرجری کی ضرورت نہیں ہے اور وہ جلد ٹیم میں واپسی کر سکتے ہیں۔'

بمراه جلد کر سکتے ہیں واپسی: ارون
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 11:47 PM IST

تیز گیندباز بمراه اگلے تین ماہ میں بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے خلاف ہونے والی سریز میں شامل نہیں ہو پائیں گے۔

اس سے پہلے اکتوبر میں بمراه نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے چیف فیزیو تھراپسٹ اشیش کوشک کے ساتھ برطانیہ جاکر اپنی پیٹھ مسئلہ کے لیے ماہرین سے بھی ملنے گئے تھے۔

بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اگرچہ بمراه کی پیٹھ کی انجری کو لے کر عوامی طور پر کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

ارون نے اشارہ دیئے ہیں کہ بمراه نیوزی لینڈ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کو لے کر ٹیم میں واپسی کر سکتے ہیں۔

اگرچہ بمراه کی غیر موجودگی کے باوجود ٹیم کو ان کی کمی محسوس نہیں ہو رہی ہے جس میں محمد سمیع، ایشانت شرما اور امیش یادو بولنگ اٹیک میں کمال کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف 3-0 کی کلین سویپ میں امیش اور سمیع نے اہم شراکت نبھائی تھی۔

سنہ 2015 سے ہی ارون بھارتیہ ٹیم کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور امیش کی کارکردگی سے کافی متاثر ہیں جنہوں نے دو ٹسٹ میچوں میں 11 وکٹ نکالے۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ کافی مضبوط ہیں اور بلے بازوں کو کافی پریشان کرتے ہیں، وہ اچھے ریورس سوئنگ کراتے ہیں۔

بولنگ کوچ نے آف اسپنر روی چندرن اشون اور رویندر جڈیجہ کی بھی تعریف کی۔

Intro:Body:

news 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.