ETV Bharat / sports

پاکستان کے خلاف آسٹریلیاکے رنوں کا انبار - آسٹریلیاکے580رنوں کے جواب

پہلے ٹسٹ میچ کے تیستے دن کے اختتام پرآسٹریلیاکے 580رنوں کے جواب میں پاکستان کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنالئے ہیں جبکہ اسے اب بھی276رنوں کاخسارہ ہے۔

پاکستان کے خلاف آسٹریلیاکے رنوں کا انبار
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 3:35 PM IST

برسبن میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کےتیسرے دن آسٹریلیا کے580رنوں کے ہمالیائی اسکور کے سامنے دوسری اننگز میں بھی پاکستان کی ٹیم لڑکھراگئی ہے۔دن کے کھیل کے اختتام پرپاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لیے ہیں۔پاکستان اب بھی276رنوں کے خسارے میں ہے۔

برسبن گراونڈ میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیاکے580رنوں کے جواب میں دوسری اننگز میں بھی پاکستان کی شروعات مایوس کن رہی۔

پاکستان کے 13رنوں کے مجموعی اسکور پراظہرعلی پانچ رن بناکراسٹارک کی گیندپرایل بی ڈبلیوگئے۔

اسٹارک نے عمدہ بالنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے حارث سہیل کوآٹھ رنوں کے انفرادی اسکور پرپویلین کی راہ دکھائی۔اسدشفیق بغیرکھاتہ کھولے پیٹ کمنز کی گیند پراسمتھ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔ تیسرے دن کاکھیل ختم ہونے تک بابراعظم(20رن)اورشان مسعود(27رن)بناکرکھیل رہے ہیں۔ پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر64رن بنالیے ہیں۔

آسٹریلیا کی جانب سے میشل اسٹارک کودوجبکہ پیٹ کمنز کو ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل آسٹریلیا کی پہلی اننگز 580رنوں پر ختم ہوئی۔ آسٹریلیاکی جانب سے مارنوس لابسنگے(185رن)کی شاندار اننگزکھیلی۔ان کے علاوہ ڈیوڈوارنر154رن،جوس برنس(97رن)اورمتھیوزویڈ(60رن)بناکرنمایاں اسکورررہے۔

پاکستان کی جانب سے یاسرشاہ چاروکٹ حاصل کرکے سب سے کامیاب گینمدباز رہے۔اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی اورحارث سہیل کودوودوکٹ جبکہ عمران خان اورنسیم شاہ کوایک ایک وکٹ ملے۔

واجح رہے کہ برسبن میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ میں پاکستان کی پہلی اننگز 241رنوں پرختم ہوئی تھی۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.