ETV Bharat / sports

ڈیوڈ وارنر کے سامنے پاکستانی بالر بے بس

ڈیوڈوارنرکی 22ویں ٹسٹ سنچری کی بدولت آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رن بنا کراپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔

ڈیوڈ وارنر کے سامنے پاکستانی بالر بے بس
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 4:40 PM IST

اوپنینگ بلے بازڈیوڈ وارنر کی غیرمفتوح151 رن ،جوس برنس اورلابوسنگے کی نصف سنچریوں کی بد ولت آسٹریلیانے شاندار بلے بازی کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے 240 رنوں کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رن بنالیے ہیں۔

برسبن گراونڈ میں کھیلئ جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیانے پاکستان کے240 رنوں کے جواب میں اپنی پہلی اننگز کی شروعات کرتے ہوئے ٹھوس مظاہرہ کیا۔

ڈیوڈ وارنر اور جوس برنس نے محاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے پہلے وکٹ کےلیے 222رنوں کی شاندار شراکت داری کی ۔

جوئس برنس 97رن بناکر یاسرشاہ کی گیندپر کلین بولڈ ہوگیے۔ برنس تین رنوں سے اپنی سنچری سے چوک گیے۔

اس کے بعد ڈیوڈ وارنر کولابوسنگےکاساتھ ملا۔دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز میں بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔

ڈیوڈوارنر نے شاندار بلے بازی کامظاہرہ کرتے ہوئے 180گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ٹسٹ کئیریرمیں انہوں نے اپنی 22 ویں سنچری بنائی۔

بال ٹیمپربنگ کیس میں ایک سال کی معطلی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے ٹسٹ فارمیٹ میں یہ ان کی پہلی سنچری ہے۔

اس سے قبل اسدشفیق(76رن)،اظہرعلی(39رن)،محمدرضوان(37رن)،شان مسعود(27رن)اوریاسرشاہ(26رن)کی مفید اننگز کی بد ولت پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں240رن بناکرآل آوٹ ہوگئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.