ETV Bharat / sports

خواتین ٹی 20 چیلیج ٹیموں کا اعلان - velocity

ہرمن پريت کور، اسمرتی مندھنا اور متالی راج 6 سے 11 مئی تک سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ہونے والے خواتین ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں مختلف ٹیموں کی کپتانی کریں گی۔

ہرمن پريت کور، اسمرتی مندھنا اور متالی راج مختلف ٹیموں کی کپتانی کریں گی
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 12:50 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 12 ویں ایڈیشن کے پلے آف ہفتے کے دوران ہونے والے ٹورنامنٹ میں ہرمن پريت کور سُپرنوواز، اسمرتی مدھنا ٹرائل بلیزرس اور متالی راج ویلوسٹی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔

ہرمن پريت کور، اسمرتی مندھنا اور متالی راج مختلف ٹیموں کی کپتانی کریں گی
ہرمن پريت کور، اسمرتی مندھنا اور متالی راج مختلف ٹیموں کی کپتانی کریں گی

ٹورنامنٹ میں بھارت کی خاتون کرکٹرز کے علاوہ انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کھلاڑی بھی حصہ لیں گی۔

خواتین ٹی 20 چیلیج ٹیموں کا اعلان
خواتین ٹی 20 چیلیج ٹیموں کا اعلان

پہلے میچ میں چھ مئی کو سپرنوواز کا مقابلہ ٹرائل بلیزرس جبکہ دوسرے میچ میں آٹھ مئی کو ٹرائل بلیزرس کا سامنا ویلوسٹی سے اور نو مئی کو ہونے والے تیسرے میچ میں سپرنوواز کا سامنا ویلوسٹی سے ہوگا۔

کھلاڑیوں کی فہرست
کھلاڑیوں کی فہرست

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈبليو وی رمن سپرنوواج کے، بجو جارج ٹرائل بلیزرس کے جبکہ سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ممتا میبن ویلوسٹی ٹیم کی کوچ ہوں گی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.