ETV Bharat / sports

بنگلورو نے وراٹ اور ڈی ولیئرس کو ری ٹین کیا - کپتان کوہلی

رائل چیلنجرس بنگلور نے آئی پی ایل 2021 کے سیشن کے لیے کپتان کوہلی، 360 ڈگری کے نام سے مشہور اے بی ڈی ولیئرس کو ری ٹین کیا ہے۔

Bangalore retained Virat and de Villiers
بنگلورو نے وراٹ اور ڈی ولیئرس کو ری ٹین کیا
author img

By

Published : Jan 20, 2021, 9:16 PM IST

بنگلور نے کرس مورس، ارون فنچ اور ڈیل اسٹین کو ریلیز کیا ہے۔ حالانکہ اسٹین پہلے ہی آئی پی ایل 2021 کے سیشن سے باہر رہنے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ بنگلورو کے پاس آئی پی ایل نیلامی کے لئے 35 کروڑ سات لاکھ روپے ہیں اور وہ صرف چار غیر ملکیوں سمیت13 کھلاڑیوں کوہی شامل کرسکتا ہے۔

ریلیز کئے گئے کھلاڑی درج ذیل ہیں:

کرس مورس ، آرون فنچ ، معین علی ، اسورو اڈانا ، ڈیل اسٹین ، شیوم دوبے ، امیش یادو ، پون نیگی ، گرکیریت مان اور پرتھیو پٹیل

ری ٹین کئے گئے کھلاڑی درج ذیل ہیں:

وراٹ کوہلی (کپتان) ، اے بی ڈویلیئرز ، دیو دت پڈیکل ، محمد سراج ، نودیپ سینی ، واشنگٹن سندر ، یوزویندر چہل ، جوشوا فلپ ، پون دیش پانڈے ، شاہباداحمد ، ایڈم جمپا اور کین رچرڈسن۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.