ETV Bharat / sports

ون ڈے میچ : بھارت بلے بازی کرنے اتری - ون ڈے میچ : بھارت بلے بازی کرنے اتری

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تین یک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ون ڈے میچ : بھارت بلے بازی کرنے اتری
ون ڈے میچ : بھارت بلے بازی کرنے اتری
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 1:26 PM IST

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین یک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں ٹیم کے نائب کپتان روہت شرما واپسی کر رہے ہیں، ایسے میں ٹیم مینجمنٹ کے لیے لوکیش راہل، روہت شرما اور شیکھر دھون میں سے ایک کو اوپننگ جوڑی میں منتخب کرنے کی سردردی پیدا ہو گئی ہے۔ تینوں ہی بلے باز فی الحال اچھی فارم میں ہیں۔

بھارت کی گیارہ ممکنہ کھلاڑی
روہت شرما، شیکھر دھون، لوکیش راہول، ویراٹ کوہلی (کپتان)، شریش ایئر، رشبھ پنت (وکیٹ کیپر)، رویندر جڈیجا، شردال ٹھاکر، کلدیپ یادو، محمد شمیع اور جسپریت بمراہ

ون ڈے میچ : بھارت بلے بازی کرنے اتری
ون ڈے میچ : بھارت بلے بازی کرنے اتری

آسٹریلیا کی گیارہ ممکنہ کھلاڑی
ڈیوڈ وارنر، آرون فنچ (کپتان)، مارنس لابوشانے، اسٹیو اسمتھ، ایشٹن ٹرنر، الیکس کیری (وکیٹ کیپر)، ایشٹن ایگر، پیٹ کمنس، مچل اسٹارک، کین رچرڈسن اور ایڈم زیمپا

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.