ETV Bharat / sports

انگلینڈ کو 398 رنز کا ہدف

ایشیز سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے اسٹیو اسمتھ کی لگاتار دوسری سنچری کی بدولت میزبان انگلینڈ کے سامنے 398 رنز کا ہدف رکھا ہے۔

انگلینڈ کو 398 رنز کا ہدف
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 11:35 PM IST

چوتھے دن کے کھیل کے ہیرو بھی اسٹیو اسمتھ رہے اور انہوں نے میچ میں اپنی دوسری سنچری بنائی۔

آسٹریلیا نے اسٹیو اسمتھ کی شاندار بلے بازی کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 487 رنز پر اپنی اننگ کے خاتمے کا اعلان کیا اور انگلینڈ کے سامنے 398 رنز کا ہدف دیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 284 رنز بنائے تھے جس میں اسٹیو اسمتھ نے 144 رنز کی شاندار اننگ کھیلی تھی جبکہ انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

آسٹریلیا کے 284 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے بہتر بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا لیکن اچانک اس کی بلے بازی لڑکھڑائی اور پوری ٹیم 374 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور آسٹریلیا پر 90 رنز کی برتری حاصل کی، انگلینڈ کی جانب سے روری برنس نے سب سے زیادہ 133 رنز بنائے تھے جبکہ پیٹ کمنز 3 بلے بازوں کو پویلین بھیج کر سب سے کامیاب گیندبازی بنے تھے۔

آسٹریلیا کی دوسری اننگ بھی ٹھیک نہیں رہی اور اس کے دونوں سلامی بلے بازوں نے ایک بار پھر سے مایوس کیا اور 27 رنز کے مجموعی اسکور پر دونوں آؤٹ ہوگئے تھے اس کے بعد اسٹیو اسمتھ نے ایک مرتبہ پھر ٹیم کو بحران سے نکالا اور میچ میں اپنی دوسری سنچری بنائی۔

اسمتھ نے پہلی اننگ میں 144 اور دوسری اننگ میں 142 رنز بنائے جبکہ میتھیو ویڈ نے بھی ان کا بخوبی ساتھ دیا اور اپنی پہلی سنچری مکمل کی، انہوں نے 110 رنز بنائے۔

اسٹیو اسمتھ نے لگاتار دوسری سنچری بنائی
اسٹیو اسمتھ نے لگاتار دوسری سنچری بنائی

آسٹریلائی کپتان نے 487 رنز کے مجموعی اسکور پر اننگ کا اختتام کرنے کا فیصلہ کیا اور میزبان کو 398 رنز کا ہدف دیا۔

دوسری اننگ میں انگلینڈ کے گیند باز وکٹ کے لیے جدوجہد کرتے نظر آئے جس میں بین اسٹوکس نے 3 اور معین علی نے 2 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

میزبان انگلینڈ نے 398 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنا کسی نقصان کے 13 رنز بنا لئے ہیں اور آخری دن اسے میچ جیتنے کے لیے مزید 385 رنز بنانے ہیں۔

Intro:ریاست میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر جائے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عرفان پٹھان کو وادی کشمیر سے چلے جانے کو کہا گیا ہے۔ یہ اقدامات مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی ایک آیت کے بعد عرفان پٹھان کی حفاظت کومدنظرر اٹھائی گئی ہے۔

Body:عرفان پٹھان اس وقت جموں کشمیر کرکٹ ٹیم سے بطور کھلاڑی اور اتالیق جڑے ہوئے ہیں۔ مرکزی حکومت کی ہدایت جاری ہونے کے بعد عرفان پٹھان ٹیم کے کوچ ملاپ میوڈا اور ٹرینر سدرشن کے ہمراہ آج اتوار کو ممبئی کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔

اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید عاشق حسین بخاری نے کہا کہ " ایسوسیشن نے عرفان اور دیگر امدادی عملے کو ریاست سے فورن روانہ ہونے کو کہا تھا۔ ایسوسیشن کے سلیکٹروں کو بھی وادی کشمیر سے واپس اپنے گرو کو لوٹ جانے کو کہا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ واری میں موجود صورتحال کے پیش نظر اسوسیشن وادی میں کرکٹ کی تمام سرگرمیاں محترم کرنے کے لئے مجبور ہے۔

وہی ای ٹی وی بھارت سے بات فور پر کرتے ہوئے عرفان پٹھان کا کہنا تھا کہ وہ دہلی پہنچ گئے ہیں اور کچھ گرمی اگلی فلائٹ سے لمبائی میں روانہ ہوں گے۔

Conclusion:visuals sent via mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.