ETV Bharat / sports

سچن اور یوسف کے بعد بدری ناتھ بھی کورونا پازیٹیو - سُبرامنیم بدری ناتھ کورونا متاثر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز سُبرامنیم بدری ناتھ کورونا پازیٹو پائے گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

Subramaniam Badrinath
Subramaniam Badrinath
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 9:32 PM IST

حال ہی ختم ہونے والی روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز میں شرکت کرنے والے سُبرامنیم بدری ناتھ کورونا متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر یہ بات شیئر کی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بدری ناتھ نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے باقاعدگی سے ٹیسٹنگ کروا رہا تھا لیکن میں ہلکی علامات کے ساتھ کورونا پازیٹو پایا گیا ہوں۔ میں اس وقت کورونا سے متعلق تمام پروٹوکول پر باقاعدگی سے عمل کروں گا اور ساتھ ہی اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کر کے خود کو گھر میں آئیسولیٹ ک لیا ہے۔

واضح رہے کہ 'بدری ناتھ سے پہلے عظیم کرکٹر سچن تینڈولکر اور یوسف پٹھان بھی کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔ بدری ناتھ کی طرح سچن اور یوسف پٹھان بھی رائے پور میں روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز میں بھارت کی نمائندگی کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.