ETV Bharat / sports

آفریدی کی فلائٹ چھوٹی، دو میچ نہیں کھیل پائیں گے - etv bharat sports news

پاکستان کے سابق کھلاڑی اور لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں گالے گلیڈیئٹرس کے کپتان شاہد آفریدی کی پیر کو پاکستان سے سری لنکا کے لئے فلائٹ چھوٹ گئی۔

Afridi misses flight to Sri Lanka, set to miss his team's first two LPL matches
آفریدی کی فلائٹ چھوٹی، دو میچ نہیں کھیل پائیں گے
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 2:18 PM IST

فلائٹ چھوٹنے کے سبب شاہد آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں پہلے دو مقابلے نہیں کھیل پائیں گے۔

گلیڈیئٹرس نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ آفریدی بدھ تک یہاں پہنچ جائیں گے۔

ٹیم نے کہا کہ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ آفریدی دو مقابلوں کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔

آفریدی اگرچہ سری لنکا پہنچنے کے بعد تین دن تک آئسولیشن میں رہیں گے اور ٹیم کے ساتھ ایک بائیو سییف ماحول میں رہیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.