ETV Bharat / sports

'عادل رشید نے کہاکہ اللہ ہمارے ساتھ ہیں' - ورلڈ کپ

ورلڈ کپ 2019 کی فاتح انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایوئن مورگن کا کہنا ہے کہ  نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل سے قبل عادل رشید نے کہا تھا کہ 'اللہ ہمارے ساتھ ہیں' آج ہمیں کوئی ہرا نہیں سکتا۔

عادل رشید نے کہاکہ اللہ ہمارے ساتھ ہیں:ایوئن مورگن
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 2:53 PM IST

پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈکپ چمپئن بننے والی انگلینڈ کی ٹیم میں مختلف ممالک اور مختلف نسل کے کرکٹر موجود ہیں۔ ان کرکٹروں میں مسلمانوں کی تعداد میں اچھی خاصی ہے۔

عادل رشید نے کہاکہ اللہ ہمارے ساتھ ہیں:ایوئن مورگن
عادل رشید نے کہاکہ اللہ ہمارے ساتھ ہیں:ایوئن مورگن

ورلڈ چمپئن بننے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایوئن مورگن نے پر یس کا نفرنس کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ قسمت سے نہیں اللہ نے ہمیں جیت دلائی ہے۔ اللہ کی وجہ سے ہمیں جیت ملی ہے ۔

آئر ش نژاد انگلینڈ کے کپتان ائون مورگن سے صحافیوں سے سوال کیا کہ کیا آئرش لڑکے کی قسمت نے ورلڈ کپ جیتنے میں کوئی کردار ادا کیا ؟

اس سوال پر انہوں نے خوبصورت انداز میں جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ کسی قسمت سے نہیں بلکہ اللہ کی مدد سے چمپئن بنے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میری ٹیم کے اسپنر عادل رشید سے بات ہوئی تھی ۔جن کا کہنا تھا کہ آج اللہ ہمارے ساتھ ہے تو ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے۔

مورن گن کے مطابق عادل کی بات سچ ثابت ہوئی ۔ خطابی معرکہ کے دوران تمام اتار چڑھا ؤ کے باوجود جیت ہماری جھولی میں آ ئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اللہ کی مدد سے جیت ملی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنی طرف سے بھر پور کوشش کی ۔حریف ٹیم نے بھی کسی کسر نہیں چھوڑی۔ لیکن اللہ کسی کے ساتھ ہوتے ہیں تو اسے دنیا کی کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی ہے۔عادل رشید نے جو کہا وہ سچ ہو ا۔ ان کی بات دل کو چھو گئی ہے۔

Intro:Body:

SHAMSHER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.