ETV Bharat / sports

ویسٹ انڈیز کو 292 رنز کا ہدف

کپتان کین ولیمسن کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے۔

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:15 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 10:15 PM IST

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا

ولیمسن نے 154 گیندوں میں 148 رنز جبکہ راس ٹیلر نے 69 رنز بنائے اس کے علاوہ دیگر کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر کریز پر نہیں ٹک سکا۔

کین ولیمسن نے 148 رنز بنائے
کین ولیمسن نے 148 رنز بنائے

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا تھا جسے اس کے تیز گیند باز شیلڈن کوٹریل نے درست ٹھہراتے ہوئے پہلے ہی اوور میں مارٹن گپٹل اور کولن منرو کو آؤٹ کر دیا تھا۔

شروعاتی جھٹکوں کے بعد ولیمسن اور راس ٹیلر نے 160 رنز کی پارٹنرشپ کر کے ٹیم کو شروعاتی بحران سے نکالا۔

کاٹریل نے چار وکٹ حاصل کئے
کاٹریل نے چار وکٹ حاصل کئے

ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیلڈن کاٹریل نے بہترین گیندبازی کی اور 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ کارلوس بریتھویٹ نے 2 اور کرس گیل نے ایک وکٹ حاصل کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.