ETV Bharat / sports

ٹسٹ کرکٹ کی 142 برس کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

ٹسٹ کرکٹ کی 142 برس کی تاریخ  پہلی مرتبہ کسی ٹسٹ میچ میں کھکلاڑیوں کی شرٹ پر نام اور نمبر درج کر نے انوکھا واقعہ پیش آ یا ۔

author img

By

Published : Aug 2, 2019, 9:13 PM IST

ٹسٹ کرکٹ کی 142 برس کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

موصولہ اطلاع کے مطابق ٹسٹ کرکٹ کی 142 برس پرانی تاریخ گزشتہ روز بدل دی گئی ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ایشزسیریز ٹسٹ میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی شرٹ پرنام اور نمبر لکھے گیے تھے ۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کے پہلے ٹسٹ میچ کی شروعات کے ساتھ ہی کرکٹ کی تاریخ کی پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا۔

آ ئی سی سی ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ کے 12 مستقل ممبروںمیں سے نو ٹیموں کو شرکت کرنے کا موقع ملا۔ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ دوبرسوں تک جاری رہے گی۔ اس میگا مقابلے میں بھارت، پاکستان، سر ی لنکا ، بنگلہ دیش ، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ کا مقصد شیدائیوں کے درمیان کرکٹ کے سب سے طویل فارمیٹ میں دلچسپی میں اضا فہ کرنا ہے۔ خاص طور پر ایشیا ئی ممالک بھارت، پاکستان، بنگلہ دیس اور سری لنکا میں ٹسٹ کی مقبولیت میں بڑی گراؤٹ آ ئی ہے۔

مختصر فارمیٹ ٹی۔20 کرکٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے کے بعد ون ڈے فارمیٹ کے ساتھ ساتھ ٹسٹ کرکٹ کے مستقبل پر خطرے کابادل منڈلانے لگا ہے۔

ٹسٹ فارمیٹ کے مہا مقابلےمیں 120 پوائنٹ مختص کیے گیے ہیں۔ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ میں پوائنٹ ٹیبل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ایک سیریز میں پانچ ٹسٹ میچ کھلیے جائیں گے ۔ اس پر فاتح ٹیم کو 24 پوائنٹ دیے جائیں گے۔

ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ یکم اگست 2019 سے 31 مارچ 2021 تک جاری رہے گی۔دوبرسوں کے دوران کل 27 ٹسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی دو ٹیموں کے درمیان خطابی مقابلہ ہوگا۔ فاتح ٹیم ٹسٹ فارمیٹ کی چمپیئن ٹیم کہلائی گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.