ETV Bharat / sports

India's squads for West Indies Tests and ODI ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان، پجارا باہر - بھارت ویسٹ انڈیز کے درمیان ونڈے ٹیسٹ سیریز

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال اور رتوراج گائیکواڑ کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جب کہ چیتشور پجارا کو ٹیسٹ ٹیم سے باہر کردیا گیا ہے۔ India's squads for West Indies Tests and ODI

India's squads for West Indies Tests and ODI
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
author img

By

Published : Jun 23, 2023, 4:28 PM IST

نئی دہلی: بی سی سی آئی نے جمعہ (23 جون) کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کیا ہے۔ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں ٹیم کی کپتانی روہت شرما کریں گے۔ تجربہ کار بلے باز چیتشور پجارا کو ٹیسٹ ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔ اجنکیا رہانے کو ترقی دے کر ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتانی کی ذمہ داری ملی ہے۔

  • NEWS - India’s squads for West Indies Tests and ODI series announced.

    TEST Squad: Rohit Sharma (Capt), Shubman Gill, Ruturaj Gaikwad, Virat Kohli, Yashasvi Jaiswal, Ajinkya Rahane (VC), KS Bharat (wk), Ishan Kishan (wk), R Ashwin, R Jadeja, Shardul Thakur, Axar Patel, Mohd.… pic.twitter.com/w6IzLEhy63

    — BCCI (@BCCI) June 23, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال اور رتوراج گائیکواڑ کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ یشسوی کو اس ماہ کے شروع میں منعقدہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے اسٹینڈ بائی میں رکھا گیا تھا۔ ساتھ ہی تیز گیند باز مکیش کمار اور نودیپ سینی کو بھی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ محمد شامی کو ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے لیے آرام دیا گیا ہے۔ عمران ملک اور سنجو سیمسن کی بھی ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اوپنر رتوراج گائیکواڑ، تیز گیند باز جے دیو انادکٹ اور مکیش کمار کو بھی ون ڈے ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔

  • India’s ODI Squad: Rohit Sharma (Capt), Shubman Gill, Ruturaj Gaikwad, Virat Kohli, Surya Kumar Yadav, Sanju Samson (wk), Ishan Kishan (wk), Hardik Pandya (VC), Shardul Thakur, R Jadeja, Axar Patel, Yuzvendra Chahal, Kuldeep Yadav, Jaydev Unadkat, Mohd. Siraj, Umran Malik, Mukesh… pic.twitter.com/PGRexBAGFZ

ٹیسٹ اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، رتوراج گائیکواڑ، وراٹ کوہلی، یشسوی جیسوال، اجنکیا رہانے (نائب کپتان)، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، آر کے اشون، رویندر جڈیجہ، شاردول ٹھاکر، اکشر پٹیل، محمد سراج، مکیش کمار، جے دیو انادکت، نودیپ سینی۔

ون ڈے اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، رتوراج گائیکواڑ، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادیو، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، شاردول ٹھاکر، رویندر جڈیجہ، اکشر پٹیل یوزویندر چہل، کلدیپ یادو، جے دیو انادکت، محمد سراج، عمران ملک، مکیش کمار۔

ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز کے دورے پر پہلے دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے ڈومینیکا میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ 20 جولائی سے پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کی بات کریں تو یہ 27 جولائی سے شروع ہوگی، جب کہ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 3 اگست سے شروع ہوگی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.