دبئی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ ماہ افغانستان کے خلاف سیریز میں دو نصف سنچریاں بنائی تھیں۔بابر اعظم نے نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
-
Sri Lanka's young sensation finishes with a maiden five-for🤩#INDvSL📝: https://t.co/PCYHPHAr6B pic.twitter.com/dLKo0UrIJc
— ICC (@ICC) September 12, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Sri Lanka's young sensation finishes with a maiden five-for🤩#INDvSL📝: https://t.co/PCYHPHAr6B pic.twitter.com/dLKo0UrIJc
— ICC (@ICC) September 12, 2023Sri Lanka's young sensation finishes with a maiden five-for🤩#INDvSL📝: https://t.co/PCYHPHAr6B pic.twitter.com/dLKo0UrIJc
— ICC (@ICC) September 12, 2023
واضح رہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور ویسٹ انڈین بیٹر نکولسن پوران بھی نامزدگیوں میں شامل تھے۔پاکستانی کرکٹ ٹکم کے کپتان نے کہا کہ میں آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پانے پر خوش ہوں، گزشتہ ایک ماہ ہماری ٹیم کے لیے غیر معمولی رہا ہے،ہم نے شاندار پرفارمنسز کا مظاہرہ کیا ہے۔
بابر نے کہا کہ ایشیا کپ کے دوران اپنے ملک کے کراؤڈ سامنے کھیل کر اچھا لگا،ایشیا کپ کے میچز عرصہ دراز ہے بعد پاکستان میں ہوئے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے آپنے کیرئیر کی 150 سے زائد رنز کی دوسری اننگز ملتان کے کراؤڈ کے سامنے بنائی جس سے خوشی دوبالا ہوئی۔پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری بار آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے اسٹار بیٹر بابر اعظم کو اگست میں شاندار کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گی ہے
یہ بھی پڑھیں:India Bat First سری لنکا کے خلاف بھارت کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم نے رواں سیزن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔انہوں نے تینوں فارمیٹ کیں توقع کے مطابق کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس خطاب کو اپنے نام کیا ہے۔
یو این آئی