ETV Bharat / sports

T20 World Cup 2022 ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز - new zealand beat australia by 89 runs

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سُپر 12 مرحلہ آج سے شروع ہوا جس میں پہلا میچ میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 200 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 111 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ New Zealand Beat australia by 89 Runs

AUS Vs NZ, ICC T20 World Cup 2022, Super 12 : Aaron Finch Wins Toss, Australia Opt To Bowl
نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 200 رنز بنائے
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 12:31 PM IST

Updated : Oct 22, 2022, 3:59 PM IST

سڈنی: T20 World Cup 2022 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سُپر 12 مرحلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ پہلا میچ میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ سپر 12 کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 200 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 111 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ New Zealand Beat australia by 89 Runs

آج کا میچ 2021 کے T20 ورلڈ کپ کے فائنل کی یاد دلا دے گی، جب یہ دونوں ٹیمیں آمنے سامنے تھیں اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ کا خطاب اپنے نام کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم فائنل میں اس شکست کو شاید بھلا نہیں پائی ہوگی۔ ایسے میں دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست میچ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ہیں۔

Last Updated : Oct 22, 2022, 3:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.