ETV Bharat / sports

Asia Cup 2022 سری لنکا نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 7:05 PM IST

Updated : Sep 3, 2022, 7:32 PM IST

ایشیا کپ 2022 کے سُپر فور مقابلے میں افغانستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہیں جس میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ Asia Cup Super four Match

Etv BharatAfghanistan vs Sri Lanka Asia Cup Match
Etv Bharatافغانستان بمقابلہ سری لنکا

شارجہ: ایشیا کپ سُپر فور کا پہلا مقابلہ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا نے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ 2022 کے سُپر فور کے لیے کولیفائی کیا ہے اور آج وہ افغانستان نے نبرد آزما ہے۔ واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو یکطرفہ طور پر آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ایشیا کپ 2022 میں راشد خان اور مجیب الرحمان کی جوڑی اب تک آٹھ وکٹیں لے چکی ہے۔ اگر سری لنکا کی ٹیم کو یہ میچ جیتنا ہے تو انہیں ان دونوں باؤلرز کے خلاف ذہانت سے بیٹنگ کرنی ہوگی۔ Afghanistan vs Sri Lanka Asia Cup Match

🚨 Toss Alert 🚨

We have lost the toss and have been put into bat first by Sri Lanka in our first match in the Super Four Stage of the Asia Cup 2022. #AfghanAtalan | #AsiaCup2022 | #AFGvSL pic.twitter.com/UmM6NuMr8E

— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) September 3, 2022

افغانستان (پلیئنگ الیون): محمد نبی(کپتان)،حضرت اللہ ززئی، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، نجیب اللہ زدران، کریم جنت، سمیع اللہ شنواری، راشد خان، نوین الحق، مجیب الرحمن، فضل الحق فاروقی

سری لنکا (پلیئنگ الیون): داس شناکا(کپتان)، کوسل مینڈس(وکٹ کیپر)، پاتھم نسانکا، چارتھ اسالنکا، دانوشکا گناتھیلاکا، بھانوکا راجا پکسا، وانندو ہسارنگا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشانہ، آسیتھا فرنینڈو، دلشان مدوشنکا

شارجہ: ایشیا کپ سُپر فور کا پہلا مقابلہ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا نے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ 2022 کے سُپر فور کے لیے کولیفائی کیا ہے اور آج وہ افغانستان نے نبرد آزما ہے۔ واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو یکطرفہ طور پر آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ایشیا کپ 2022 میں راشد خان اور مجیب الرحمان کی جوڑی اب تک آٹھ وکٹیں لے چکی ہے۔ اگر سری لنکا کی ٹیم کو یہ میچ جیتنا ہے تو انہیں ان دونوں باؤلرز کے خلاف ذہانت سے بیٹنگ کرنی ہوگی۔ Afghanistan vs Sri Lanka Asia Cup Match

افغانستان (پلیئنگ الیون): محمد نبی(کپتان)،حضرت اللہ ززئی، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، نجیب اللہ زدران، کریم جنت، سمیع اللہ شنواری، راشد خان، نوین الحق، مجیب الرحمن، فضل الحق فاروقی

سری لنکا (پلیئنگ الیون): داس شناکا(کپتان)، کوسل مینڈس(وکٹ کیپر)، پاتھم نسانکا، چارتھ اسالنکا، دانوشکا گناتھیلاکا، بھانوکا راجا پکسا، وانندو ہسارنگا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشانہ، آسیتھا فرنینڈو، دلشان مدوشنکا

Last Updated : Sep 3, 2022, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.