ETV Bharat / sports

Asia Cup 2022: پاکستان نے ہانگ کانگ کو دیا 194 رنوں کا ہدف

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 10:06 PM IST

ایشیا کپ 2022 کے گروپ اے کے میچ میں آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہے۔ ہانک کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہیں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 194 رنوں کا ہدف دیا ہے۔Asia Cup 2022

Etv Bharat
Etv Bharat

ایشیا کپ 2022 کے گروپ اے کے میچ میں آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہے۔ بھارت کے خلاف شکست سے دوچار ہونے والی دو ٹیمیں اس مقابلے کو جیتنے کی پوری کوشش کریں گی کیونکہ جیتنے والی ٹیم سپر فور کے لیے کوالیفائی کرجائے گی جہاں ان کا مقابلہ افغانستان، بھارت اور سری لنکا سے ہوگا۔وہیں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 194 رنوں کا ہدف دیا ہے۔Asia Cup 2022

ٹاس کے وقت پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے کیونکہ ہم بورڈ پر رنز بنا کر مخالف ٹیم پر دباؤ میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم اپنے ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ وہیں ہانک کانگ کے کپتان نزاکت خان نے کہا کہ ہم ہدف کا تعاقب کرنے میں بہتر محسوس کرتے ہیں اور ہم آج اس بات کو یقینی بنانے جا رہے ہیں کہ ہم اپنے منصوبوں پر کھرے اترے ہیں اور ہم نے بھی اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

پاکستان (پلیئنگ الیون): محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، شاداب خان، آصف علی، محمد نواز، حارث رؤف، نسیم شاہ، شہنواز دھانی

ہانگ کانگ (پلیئنگ الیون): نزاکت خان (کپتان)، عاصم مرتضیٰ، بابر حیات، کِنچت شاہ، اعزاز خان، ذیشان علی، اسکاٹ میک کینی، ہارون ارشد، احسان خان، ایوش شکلا، محمد غضنفر

یہ بھی پڑھیں: Asia Cup 2022: جڈیجہ انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.