ETV Bharat / sports

عالمی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی کورونا متاثر - تھائی لینڈ اوپن

دنیا کے نمبر ایک مرد بیڈمنٹن کھلاڑی جاپان کے کینٹو موموٹا کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

kento momota tested positive for coronavirus

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 10:09 PM IST

جاپان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے اطلاع دی کہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کینٹو موموٹا رواں ماہ تھائی لینڈ اوپن میں نہیں کھیلیں گے۔ تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 12 جنوری سے منعقد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق موموٹا کا جاپان ٹیم کے دیگر اراکین کے ساتھ تھائی لینڈ روانہ ہونے سے پہلے نریتا ایئر پورٹ پر ٹیسٹ کیا گیا تھا جہاں ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ تاہم ٹیم کا کوئی دوسرا کھلاڑی اس سے متاثر نہیں پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.