چھٹی سیڈ یافتہ کشیپ نے کوارٹر فائنل میں فرانس کے لوکاس کلیرباؤٹ کو 21-12، 21-23 اور 22-24 سے شکست دی۔
عالمی درجہ بندی میں 36 نمبر پر موجود کشیپ نے اس جیت کے ساتھ ہی فرانس کے کھلاڑی کے خلاف 0-2 کا ریکارڈ کر لیا ہے۔
اب سیمی فائنل میں کشیپ کا مقابلہ چوتھی سیڈ یافتہ چین کے وانگ جو ووئی سے ہوگا۔
کینیڈا اوپن میں اب کشیپ ہی واحد بھارتی کھلاڑی باقی ہیں بقیہ تمام بھارتی کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔