ETV Bharat / sports

کشیپ اور سورو کوارٹر فائنل میں - سورو ورما

بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی پروپلی کشیپ اور سورو ورما نے کینیڈا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/05-July-2019/3758480_220_3758480_1562341560740.png
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 9:28 PM IST

کشیپ نے گزشتہ روز تیسرے راؤنڈ میں چین کے رین پینگ بو کو ایک گھنٹے 24 منٹ تک چلنے والے مقابلے میں 21-23، 23-21 اور 19-21 سے شکست دی۔

کشیپ پہلی بار پینگ بو سے مقابلہ کر رہے تھے۔

دوسری جانب سورو نے بھی تیسرے راؤنڈ میں چین کے سن فی جیانگ کو ایک گھنٹے دو منٹ میں 13-21، 21-15 اور 15-21 سے شکست دے کر آخری آٹھ میں جگہ بنائی۔

کشیپ کا کوارٹر فائنل میں فرانس کے لوکاس كلیرباٹ سے مقابلہ ہوگا۔

عالمی رینکنگ میں 36 ویں نمبر کے بھارتی کھلاڑی کا 84 ویں رینک کے لوکاس کے خلاف0-1 کا ریکارڈ ہے، کشیپ نے اس سال ملائیشیا ماسٹر میں لوکاس کو شکست دی تھی۔

سورو کے سامنے آخری آٹھ میں چین کے لی شی فینگ کا چیلنج ہوگا، عالمی رینکنگ میں 46 ویں نمبر کے سورو 126 ویں رینکنگ کے فینگ کے خلاف پہلی بار کھیلیں گے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.