ETV Bharat / sports

کشیپ پہلے ہی مرحلے میں ہوئے ریٹائر - ای ٹی وی بھارت نیوز

بھارت کے پروپلی کیشپ بدھ کو تھائی لینڈ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں کورونا انفیکشن کے شبہ سے باہر نکلنے کے بعد ٹورنامنٹ میں کھیلنے اترے اور پہلے ہی راؤنڈ میں ریٹائر ہوکر باہر ہوگئےْ۔

Kashyap has already retired in the first phase
کشیپ پہلے ہی مرحلے میں ریٹائر ہوئے
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 4:20 PM IST

کشیپ نے پہلے مرحلے میں جب کینیڈا کے جیسن انتھونی ہو شوئی کے خلاف میچ چھوڑا تو کینیڈا کے کھلاڑی 56 منٹ میں 21-9 ، 13-21 ، 14-8 سے آگے تھے۔ مینز ڈبلز میں ایم آر ارجن اور دھرو کپیلا کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مکسڈ ڈبلز میں بی سمیت ریڈی اور این سکی ریڈی بھی پہلے راؤنڈ میں ہار گئے۔ گذشتہ روز سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں ہندوستان کی ٹاپ خاتون کھلاڑی پی وی سندھو کل سنگل کے پہلے مرحلے میں باہر ہوگئیں تھیں۔

مینز ڈبلز میں ہندوستان کی جوڑی ستوک سیراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنانے کے ساتھ جیت کا آغاز کیا۔ ایک گھنٹہ آٹھ منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں ہندوستانی جوڑی نے کوریا کی جوڑی کم جی جنگ اور لی یونگ دی کو 19-21 21-16 21-14 سے شکست دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.