ETV Bharat / sports

شری کانت سیمی فائنل میں - ریٹائرڈہرٹ ہونے

بیڈمنٹن اسٹارکادمبی شری کانت نے ٹاپ سیڈ چین کے چین لونگ کے ریٹائرہرٹ ہونے سے ہانگ کانگ اوپن کے سیمی فائنل میں کھیلنے کاموقع مل گیا

شری کانت سیمی فائنل میں
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 6:54 PM IST

بھارت کے کدامبی شری کانت نے پانچویں سیڈ چین کے چین لونگ کے جمعہ کو ریٹائرڈہرٹ ہونے سے ہانگ کانگ اوپن بیڈمنٹن ٹورنا منٹ میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔

دنیا میں 13ویں رینکنگ کے شری کانت نے لونگ کے خلاف پہلا گیم محض 15منٹ میں 13۔21سے جیت لیاتھا لیکن چینی کھلاڑی دوسراگیم کھیلنے نہیں اترے اور چوٹ کی وجہ سے میچ سے الگ ہوگئے ۔

بھارتی کھلاڑی کو اس طرح سیمی فائنل میں داخلہ مل گیا۔وہ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے بی چین ہیں۔

شری کانت کو پہلے راؤنڈ میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈجاپان کے کینتو موموتا سے واک اوور ملا تھا اور کوارٹر فائنل میں پانچویں سیڈلونگ ریٹائرڈہرٹ ہوگئے ۔شری کانت نے دوسرے راؤنڈ میں ہم وطن اور 38ویں رینکنگ کے سوربھ ورما کو ہرایاتھا۔

غیر سیڈشری کانت کی لونگ کے خلاف آٹھ کریئر مقابلوں میں یہ دوسری جیت ہے ۔شری کانت ٹورنا منٹ میں واحد ایسے ہندستانی کھلاڑی ہیں جن سے امیدوابستہ ہے ۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.