ETV Bharat / sports

پہلوان بجرنگ پدم ایوارڈ سے سرفراز - padam shri

صدر رام ناتھ كووند نے پہلوان بجرنگ پنیا سمیت چار کھلاڑیوں کو پدم ایوارڈز سے سرفراز کیا ۔

پہلوان بجرنگ پدم ایوارڈ سے سرفراز
author img

By

Published : Mar 11, 2019, 10:16 PM IST

راشٹر پتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ پیش کیے گئے۔

ٹیبل ٹینس کھلاڑی اچنت شرت کمل، کبڈی کھلاڑی اجے ٹھاکر اور شطرنج کے کھلاڑی دروناولي هریكا کو بھی پدم شری سے نوازا گیا۔

بجرنگ پنیا نے 2018 میں دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغے جیتے تھے اور اپنے 65 کلوگرام فری اسٹائل کلاس میں عالمی رینکنگ میں نمبر ایک پر بھی پہنچے تھے۔

وہ عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ بھی جیت چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.