ETV Bharat / sitara

'باس: باپ آف اسپیشل سروسز' کا ٹریلر ریلیز - کرن سنگھ گرور

قریب 3 سال تک اسکرین سے غائب رہے اداکار کرن سنگھ گرور نے ٹی وی پر واپسی کر لی ہے۔

'باس: باپ آف اسپیشل سروسز'
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 8:43 AM IST

کرن سنگھ کے فینز جلد ہی ان کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

آلٹ بالاجی کی ویب سیریز 'باس: باپ آف اسپیشل سروسز' کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس سیریز میں کرن سنگھ کے ساتھ 'چک دے انڈیا' فلم کی اداکارہ ساگریکا گھاٹگے بھی اسکرین پر واپسی کرنے جا رہی ہیں۔

اگر آپ کو ایکشن اور پولیس سے متعلق فلموں یا سیریز کا شوق ہے تو اس کا ٹریلر زرور دیکھے۔

ان دنوں کرن سنگھ گرور ایکتا کپور کے شو ' کسوٹی زندگی کی 2' میں مسٹر بجاج کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.