ETV Bharat / sitara

طلعت محمود، جس نے کلاسیکل غزل کو لوگوں کی دھڑکن بنادیا - talat mehmood

طلعت محمود کی آواز میں ایک خاص کھنک تھی، ان کی آواز کی پاکیزگی سے غزل کی مٹھاس ان دلوں تک بھی پہنچ گئی جو اس سے نا آشنا تھے۔

Talat mehmood
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 2:29 PM IST

طلعت محمود کی پیدائش نوابوں کے شہر لکھنؤ میں جناب منظور محمود صاحب کے گھر ہوئی تھی۔طلعت محمود کو بچپن سے ہی گانے کا بہت شوق تھا۔ لیکن مسلمان خاندان میں گانے بجانے کو ٹھیک نہی مانا جاتا تھا۔

جبکہ طلعت فلموں میں اداکار کے طور پر اداکاری کرنا چاہتے تھے۔ تب ان کے پاس دو ہی راستے تھے۔ گھر پرقیام کریں یا گھر چھوڑکر فلمی دنیا میں چلے جائیں اور انہوں نے دوسرا راستہ اختیار کیا۔

محض سولہ سال کی عمر میں طلعت نے آل انڈیا ریڈیو کے لیے ویر داس جگر جیسے نامی شعرا کے کلام گانا شرو ع کر دیا تھا۔

انہوں نے کلاسیکل غزل کو کامپلیکس موڈ سے نکال کر سافٹ سیمی کلاسیکل انداز میں اس طرح پیش کیا کہ غزل کی مٹھاس معمولی آدمی کے بھی دل اور دماغ تک پہنچ گئ۔

طلعت محمود کی آواز میں ایک خاص کھنک تھی، جسے میوزک کمپنی ایچ ایم وی نے شناخت کی اور 1941 میں انکی پہلی غزل 'سب دن ایک سمان نہیں' ریکارڈ کی۔

undefined

موسیقی کی سمجھ، سرو ں پر گرفت طلعت محمود کی خاسیت تھی۔ انکے انداز کو آنے والی کئ نسلو ں نے فولو کیا۔ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں بھی خوب نام کیا۔ طلعت نے کم از کم 800 گانے گئے۔

9 مئی 1998 کو 'شہنشاہ گزل' نے اپنے چاہنے والوں اور دنیا کو الوداع کہہ دیا۔طلعت محمود چند ایسی شخصیتوں میں سے ہیں، جنہوں نے نا صرف اپنا مقام بنایا بلکہ آنے والی نسلوں کو ایک نیا راستہ بھی دکھایا۔

Intro:Body:

sehba

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.