ETV Bharat / sitara

مودی کا خیام کی موت پر اظہار تعزیت - prime minister narendra modi tweet on mohammed zahur khayyam death

وزیراعظم نریندر مودی نے معروف موسیقار خیام کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ناقابل فراموش کارناموں کے لیے فلم اور آرٹ کی دنیا ہمیشہ ان کی مرہون منت رہے گی۔

مودی کا خیام کی موت پر اظہار تعزیت
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 10:26 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:16 PM IST

انہوں نے ٹویٹ کیا، 'معروف موسیقار خیام صاحب کی موت سے بے حد صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے اپنی یادگار دھنوں سے بے شمار نغموں کو زندہ جاوید کر دیا۔ ان کے ناقابل فراموش کارناموں کے لیے فلم اور آرٹ کی دنیا ہمیشہ ان کی مرہون منت رہے گی۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری تعزیت ان کے چاہنے والوں کے ساتھ ہے'۔

مودی کا خیام کی موت پر اظہار تعزیت
مودی کا خیام کی موت پر اظہار تعزیت

19 اگست 2019 کو ممبئی میں 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں 9 اگست کو ممبئی کے ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا۔ مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور گذشتہ شب انقتال کر گئے۔

ان کا اصل نام محمد ظہور خیام ہاشمی تھا، وہ 18فروری 1927کو ریاست پنجاب کے ضلع جالندھرمیں پیدا ہوئے تھے۔

انہیں تین مرتبہ فلم فئیر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انہوں نے 1953میں فلم فٹ پاتھ سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔

ان کی مشہور فلموں میں پھر صبح ہو گی، لالہ رخ، کبھی کبھی، نوری، تھوڑی سی بے وفائی، دل نادان، بازار، رضیہ سلطان وغیرہ شامل ہیں۔

انہوں نے موسیقی کی تعلیم معروف موسیقار بابا جی اے چشتی سے لاہور میں حاصل کی۔ ان کی اہلیہ جگجیت کور ایک نامور گلو کارہ تھیں۔ جو آجکل بہت بیمار ہیں۔ سنہ 2012 میں ان کے بیٹے پردیپ انتقال کر گئے تھے،اس کے بعد اس سے انہیں گہرا صدمہ پہنچا۔

ان کی وفات سے موسیقی کی دنیا کو زبردست نقصان پہنچا ہے، اس بات کا اظہار وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی تعزیتی ٹوئٹ میں کیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.