ETV Bharat / sitara

نیٹ فلکس کا آرجینل شوزیو ٹیوب پر فری میں دسیتاب - یٹ فلکس کی دستاویزی فلموں

یوٹیوب نے لوگوں کی تفریح ​​کے لیے 11 نئے (یوٹیوب آجینل) شو مفت ریلیز کیے ہیں۔ جبکہ نیٹ فلکس نے بھی متعدد دستاویزی فلم اور شوز یوٹیوب پر فری میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Netflix and youtube released dozens of documentaries
علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 12:24 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن ہے یا پھر لاک ڈاؤن جیسی صورتحال بنی ہوئی ہے، اس درمیان یوٹیوب اور نیٹ فلکس نے اپنے متعدد آرجینل شوز یوٹیوب میں فری ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یوٹیوب نے لوگوں کی تفریح ​​کے لیے 11 نئے (یوٹیوب آجینل) شوز فری میں ریلیز کیے ہیں۔ جبکہ نیٹ فلکس نے بھی متعدد دستاویزی فلمیں اور شوز یوٹیوب پر فری میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو سوسان ووکیزی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ' ہم گھر پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں اور اس دوران یوٹیوب نے لوگوں کو ساتھ لانے کے لیے یوٹیوب کے 11 آجینل شوز ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ شوز آپ کو سکھانے میں مددگار ثابت ہوں گے، جبکہ کچھ شو آپ کو ہنسانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ اس فہرست میں ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ ہے'۔

نیوز پورٹل بیوم کے مطابق یوٹیوب آرجینل کی اس فہرست میں لے لے پونس کا ایک شو'دی سیکریٹ لائف آف لے لے' شامل ہے۔ یہ شو 19 مئی کو ریلیز ہوگا۔

اس کے علاوہ یوٹیوب پر ہونے والے دوسرے شوز میں 'دی کریئٹر گیمس' جس میں مسٹر بیسٹ اور دیگر 32 نئے اداکار شامل ہیں سے 25 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔ جبکہ میٹ سٹیفنا، کے ساتھ میومووم، 29 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

اسی درمیان نیٹ فلکس نے بھی اپنی کچھ دستاویزی فلم یوٹیوب پر مفت میں دستیاب کرائی ہے۔ نیٹ فلکس کی دستاویزی فلموں میں اور سیریز میں بیبیز، تھیٹرنتھ، چیزنگ کالر، ناک ڈاؤن دی ہاؤس اور آور پلینٹ، اور ایکسپلینڈ بھی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.