ETV Bharat / sitara

بالی وڈ فلموں میں کرگل جنگ

author img

By

Published : Jul 26, 2019, 12:17 PM IST

کرگل وجے دیوس: بالی ووڈ کی وہ فلمیں، جن میں کرگل جنگ کی کہانیوں کو بتایا گیا ہے۔

LOC Kargil

بھارت اور پاکستان کے درمیان کرگل جنگ تقریبا 60 روز تک جاری رہی اور 26 مئی 1999 میں بھارت نے پاکستان پر فتح حاصل کی تھی۔

بھارت اور پاکستان کے مابین ہونے والے اس جنگ میں بھارت کے تقریبا 527 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے، جبکہ 1363 زخمی ہوئے تھے۔

گرکل جنگ میں ایک اندازے کے مطابق پاکستان کے ہزاروں فوجی مارے گئے تھے، مگر پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کے صرف 357 فوجی ہی مارے گئے تھے۔

آج بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے اس جنگ 20 برس مکمل ہوگئے اور بھارت بھر میں اس دن کو 'کرگل وجے دیوس' کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

اس موقعے پر بالی وڈ کی ان فلموں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جن میں کرگل جنگ کو دکھایا گیا ہے۔

  • ایل او سی کرگل
    LOC Kargil
    کارگل جنگ پر بنائی گئی فلم ایل او سی کارگل۔

کرگل جنگ کے تین برس بعد سنہ 2003 میں فلم 'ایل او سی کرگل' بنائی گئی۔ اس فلم میں بالی وڈ کے کئی معروف ستارے نظر آئے، جن میں اجے دیوگن، سنجے دت، سیف علی خان، ابھیشیک بچن، کرینا کپور اور شنیل شٹی شامل تھے۔

حب الوطنی سے بھر پور اس میں فلم کے کئی آج رونگٹے کھڑے کر دیتے ہیں۔

  • لکچھ
    Lakshya
    فلم لکچھ۔ ۔

اس فلم ایک ایسے شخص کی کہانی دکھائی گئی ہے، جن کے پاس کوئی مقصد نہیں ہوتا ہے، لیکن جب وہ بھارتی فوج میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اسے اس کی زندگی کا مقصد ملتا ہے۔ کرگل جنگ پر مبنی اس فلم میں رتیک روشن، پریٹی زنٹا، امیتابھ بچن، امریش پور اور اوم پوری جیسے اداکاروں نے کام کیا تھا۔

  • ٹینگو چارلی
    Tango Charlie
    ٹینگو چارلی کرگل جنگ کے دوران ملک بھر کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔

ٹینگو چارلی کرگل جنگ کے دوران ملک بھر کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس فلم میں اجے دیوگن، سنجے دت اور بابی دیول نے ادکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

  • اسٹنپڈ
    Stumped
    فلم اسٹنپڈ کا منظر۔

اسٹنپڈ کو سنہ 2003 میں فلمایا گیا تھا۔ اس فلم میں سنہ 1999 میں ہونے والے کرگل جنگ اور کرکٹ ورلڈ کپ کے درمیان پھنسے عوام کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ اس فلم دکھایا گیا ہے کہ کرگل میں جنگ جاری تھا اور عوام کو اس بات میں دلچسپی تھی کہ کرکٹ میں کون سی ٹیم جیت حاصل کر رہی ہے، پاکستان کی یا پھر بھارت کی۔

  • دھوپ
    Dhoop
    فلم دھوپ کا منظر۔

اوم پوری اور گل پناگ کی اداکاری میں بننے والی اس فلم میں کرگل جنگ کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی زندگی کو دیکھایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.