ETV Bharat / sitara

ٹام کروز اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ خلاء میں کریں گے - ٹام کروز

اداکار ٹام کروز ناسا اور ایلان مسک کی 'اسپیس ایکس' کے ساتھ بیرونی خلا میں فلم کی شوٹنگ کے لئے کام کر رہے ہیں۔ فلم "لفٹ آف" کے ابتدائی مرحلے میں ہے۔

ٹام کروز اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ خلاء میں کریں گے

author img

By

Published : May 5, 2020, 8:23 PM IST

امریکی اداکار ٹام کروز نے ہالی ووڈ کی ہر کامیابی پر فتح حاصل کی ہے لیکن اب وہ کامیابی کی نئی بلندیوں کو طئے کرنے کے سفر پر نکل چکے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق 57سالہ اداکار میبنہ طور سے فلم کی شوٹنگ کے لیے ناسا اور ایلان مسک کے اسپیس ایکس کے ساتھ بیرونی خلا میں کام کررہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اداکار'فلم مشن امپوسبل فرینچائزی کے لیے خطرناک اسٹنٹس کرنے میں مصروف ہیں۔

ٹام نے پچھلے مشن :امپوسبل کے قسطوں میںایک جیٹ طیارے کے کنارے لٹک کر اور اونچی عمارتوں پر شاندار اسٹنٹ کیا تھا۔

ایچ آف ٹومارو کے اسٹار کو اپنے پورے کریئر میں تین بار اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.