بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ممبئی میں فرنٹ لائن کارکنان کے لئے 5000 کھانے کے پیکیٹ تقسیم کیے۔ کھانے کا معیار کا جائزہ لیتے ہوئے اداکار سلمان خان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ شیوسینا کے یوتھ ونگ- یووا سینا کی کور کمیٹی کے رکن راہل کنال سلمان خان کے اس کام کو انجام دے رہے ہیں۔
فرنٹ لائن ورکرز کے لئے سلمان نے پہنچائے کھانے کے پیکیٹ - etv bharat urdu
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے ممبئی میں فرنٹ لائن ورکرز کے لئے 5000 کھانے کے پیکیٹ تقسیم کیے۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور بھائی جان کے اس فلاحی کام کی تعریف کی جا رہی ہے۔
فرنٹ لائن کارکنان کے لئے سلمان نے پہنچائے کھانے کے پیکیٹ