ETV Bharat / sitara

فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' نومبر میں ریلیز ہوگی - ہدایتکار

جیمز بانڈ فرنچائزی کی 25 ویں فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ فلم نومبر کے مہینے میں امریکہ اور برطانیہ کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ تاہم ابھی تک بھارت میں ریلیز کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔

فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' نومبر میں ریلیز ہوگی

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 1:14 PM IST

ڈینیل کریگ اسٹارر کی آنے والی فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' ہدایتکاروں نے انتہائی منتظر فلم کے لئے ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

جیمز بانڈ سیریز کی 25 ویں فلم 12 نومبر کو برطانیہ میں ریلیز ہوگی اور امریکہ میں 20 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

فمل ریلیز کی نئی تاریخوں کا اعلان فلم کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل جیمز بانڈ سے کیا گیا۔

واضح رہے کہ فلم 'نو ٹائم ٹو ڈائی' ایک جاسوس تھرلر ہے جو اصل میں اپریل 2020 میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے اسے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.