ETV Bharat / sitara

’جیمس بانڈ‘ کی اداکارہ کورونا سے متاثر - olgar korylenko afftected with corona virus

’جیمس بانڈ‘ فلم سیریز میں کام کرنے والی اداکارہ اولگا کوریلینکو پیر کے روز کورونا وائرس میں مبتلا پائی گئیں۔ اولگا نے کہا کہ ان کی کورونا وائرس کی جانچ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

’جیمس بانڈ‘ کی اداکارہ کورونا سے متاثر
’جیمس بانڈ‘ کی اداکارہ کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 9:56 AM IST

ڈیلی میل کے مطابق 2008 کے جیمس بانڈ سیریز کی فلم ’کوانٹم آف سولیس‘ میں بولیویا کے انٹلیجنس ایجنٹ کیملی مونٹیس کا کردار ادا کرنے والی ، 40 سالہ اداکارہ نے کہا کہ وہ گذشتہ ایک ہفتہ سے بخار اور تھکاوٹ کا شکار تھیں۔

پچھلے کچھ دنوں سے علیحدہ رہ رہنے والی اولگا نے انسٹاگرام پر اپنی بند کھڑکی کی تصویر پوسٹ کی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ وہ ’گھر میں بند ہیں‘۔

اداکارہ نے کہا ، میری اہم علامات بخار اور تھکاوٹ ہیں۔ اپنا خیال رکھیں اور اس وبا سے بچنے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اس کے علاوہ ہالی ووڈ کے گیم آف تھرونز کے اداکار کرسٹوفر ہفجو اور ادریس ایلبا، اس سئ قبل ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.