ETV Bharat / sitara

انوپم کھیر نے رتیش دیشمکھ کے ساتھ تصویر شیئرکی

author img

By

Published : May 13, 2020, 10:28 PM IST

فلم اپنا سپنا منی منی کی شوٹنگ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے انوپوم کھیر نے رتیش دیشمکھ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں رتیش دیشمکھ عورت کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔65 سالہ اداکارہ نے کہا کہ یہ لمحہ 'ہم دل دے چوکے سنم' کے قسم کا تھا۔

انوپم کھیر نے رتیش دیشمکھ کے ساتھ تصویر شیئرکی
انوپم کھیر نے رتیش دیشمکھ کے ساتھ تصویر شیئرکی

انوپم کھیر نے اپنے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بدھ کے روز ایک تصویر پوسٹ کی۔

کھیر نے فلم اپنا سپنا منی منی کی دو تصویروں کو انسٹاگرام میں پوسٹ کرتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کے دوران گزارے ہوئے وقت کو یاد کیا۔

اس تصویر میں رتیش دیشمکھ بھی نظر آرہے ہیں جو فلم کے ایک خاص سین میں عورتوں کے لباس کو زیب تین کیے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

انوپم نے تصویر کے عنوان میں لکھا کہ یہ تصویر ہوا کے بہاؤ میں بہنے جیسے ایک لمحہ تھا۔انہوں نے رتیش دیشمکھ کو ٹیگ بھی کیا۔

انوپم کھیر اور رتیش دیشمکھ متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرتے ہوئے نظر آئے ہیں جس میں کیا کول ہیں ہم، ہے بے بی اور اپنا سپنا منی منی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.