ETV Bharat / sitara

وکی، سنی اور سنیل شیٹی ممبئی میں تصویریں کھنچواتے ہوئے نظر آئے - عامر خان کوئی جانے نہ اسکریننگ کے لیے پہنچے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اپنے دوست امین ہاجے کی آئندہ فلم کوئی جانے نہ کی اسکریننگ کے لیے پہنچے۔ وہیں وکی کوشل، سنی دیول اور سنیل شیٹی کو بھی ممبئی میں دیکھا گیا۔

وکی، سنی اور سنیل شیٹی ممبئی میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 11:06 AM IST

بالی ووڈ کی متعدد ہستیوں کو آج ممبئی میں دیکھا گیا جہاں وکی کوشل میڈیا کے لیے تصویریں کھنچواتےہوئے نظر آئے۔ وہیں سنی دیول اور سنیل شیٹی کو ممبئی ایئرپورٹ میں دیکھا گیا۔

وکی، سنی اور سنیل شیٹی ممبئی میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اپنے دوست امین ہاجے کی آئندہ فلم کوئی جانے نہ کی اسکریننگ کے لیے پہنچے۔ اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فلم کافی پسند آئی اور فلم کے اداکاروں نے کافی بہترین کام کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس فلم میں عامر خان اور ایلی ایورام پر ایک گانا بھی فلمایا گیا ہے جس کا نام ہر فن مولا ہے۔ اس گانے کو لوگوں کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ یہ فلم امین ہاجے کی بطور ہدایتکار پہلی فلم ہے۔اس فلم میں کنال کپور اور امائیرا دستور مرکزی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.