بالی ووڈ اداکارہ جانہوی کپور اور ان کی چھوٹی بہن خوشی کپور کو ممبئی میں اپنے رہائش گاہ کے باہر سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔یہ دونوں کپور بہنیں اپنے دوستوں کے ساتھ سائیکل کی سواری کرتی ہوئے نظر آئیں۔
جانہوی اور خوشی دونوں نے اپنے سائیکلنگ سیشن کے دوران ماسک لگائے رکھے تھے۔