ETV Bharat / sitara

دما دم مست قلندر پر سارہ علی خان کی مستی

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 1:56 PM IST

Updated : Apr 12, 2021, 10:08 AM IST

سارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تازہ تصویروں اور ویڈیو کو شیئر کیا ہے جہاں وہ جموں و کشمیر کی برفیلی وادیوں کے سیر سپاٹے پر نکلی ہیں۔ مداح ان فوٹوز کو پسند کررہے ہیں۔ سارہ علی خان کا ان فوٹوز میں ایک الگ ہی طرح کا لُک دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سارہ علی خان نے اپنے بھائی کے ساتھ برفیلی وادیوں میں لگائی آگ

سارہ علی خان ان دنوں وادی کشمیر کی برفیلی وادیوں کی سیر و سیاحت میں مگن ہیں، جہاں وہ قدرتی نظاروں سے لطف اندوز بھی ہو رہی ہیں اور اپنے مداحوں کو فوٹوز بھی شیئر کر رہی ہیں۔ سارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ان تمام تصویروں کو شیئر کیا ہے جہاں وہ وادی کشمیر کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ مداح ان فوٹوز کو پسند کررہے ہیں۔ سارہ علی خان کا ان فوٹوز میں ایک الگ ہی طرح کا لُک دیکھنے کو مل رہا ہے۔

دما دم مست قلندر پر سارہ علی خان کی مستی

سارہ کالی پینٹ اور چشمے میں خوبصورت دکھ رہی ہیں اور ان کے بھائی ابراہیم بھی جیکٹ میں کافی دلچسپ نظر آرہے ہیں. اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے سارہ نے اپنی یہ سب تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس کو ابھی تک 1 لاکھ سے زیادہ لائکس بھی ملے ہیں۔ یہ تصاویر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا کےایک یوزر نے سارہ علی خان کی تصویر پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا ہے، "لوگ آپ کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہیں، لیکن میں خوبصورتی کے علاوہ آپ کی پرسنالٹی کا بھی بڑا فین ہوں۔'' اس طرح کے کئی کمینٹس سارہ کی فوٹوز پر آئے ہیں۔

Last Updated : Apr 12, 2021, 10:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.