ETV Bharat / sitara

عالیہ بھٹ اپنے دوستوں کے ساتھ مزے دار لمحات گزارتے ہوئے نظر آئی

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 5:29 PM IST

عالیہ بھٹ اپنی بہن شاہین بھٹ اور اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں نظر آئی ہے۔اداکارہ اپنی آئندہ فلم گنگو بائی کاٹھیا واڑی کی شوٹنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

عالیہ بھٹ اپنے دوستوں کے ساتھ مزے دار لمحت گزارتے ہوئے نظر آئی

بالی ووڈ اداکار عالیہ بھٹ اپنے کام میں دوبارہ لوٹنے سے پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ مزے دار لمحے گزارتی ہوئی نظر آئی۔اداکار نے ممبئی کے ایک ریستوران میں اپنی بہن اور قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزارا

چونکہ کووڈ 19 کی دوسری لہر کا گراف گر رہا ہے، ایسے میں اب ممبئی میں متعدد مشہور شخصیات گھر سے باہر نکلتے ہوئے اپنے دوستوں کے ساتھ گھومتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔عالیہ جو حال ہی میں کووڈ 19 سے صحت یاب ہوئی ہیں، وہ اپنی بہن شاہین بھٹ اور اپنی قریبی دوست انوشکا رنجن کپور، آکانشا رنجن، میگھنا گوئل اور اسامہ صدیق کے ساتھ ایک ریستوراں کے باہر نظر آئی۔

واضح رہے کہ عالیہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی میں نظر آئیں گی۔اس کے علاوہ اداکارہ ایان مکھرجی کی فلم برہماسترا اور باہوبلی ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر میں نظر آنے والی ہیں۔

اداکاری کے علاوہ عالیہ بطور پروڈیوسر بھی ایک نئی شروعات کرنے والی ہیں۔اپنے پہلے میڈین پروڈکشن وینچر کے لیے عالیہ نے شاہ رخ خان کے بینر ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ سے بھی ہاتھ ملایا ہے۔ان کی پہلی پروڈکشن فلم ایک ماں اور بیٹی کے کہانی پر مبنی ہے جس میں عالیہ بھی نظر آئیں گئی۔اس پروجیکٹ میں شیفالی شاہ اور وجے ورما اہم کردار ادا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.