ETV Bharat / sitara

'کنگنا رناوت کے ساتھ فلم بنانا چاہتا ہوں'

کرن جوہر اور کنگنا رناوت کے مابین نا اتفاقی کی خبریں سرخیوں میں رہتی ہیں۔

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 3:14 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST

kangana karan
kangana karan

بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ فلم بنانا چاہتے ہیں۔ کرن جوہر اور کنگنا رناوت کے مابین نا اتفاقی کی خبریں سرخیوں میں رہتی ہیں۔ دونوں ایک دوسرے پر کمنٹس کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ کرن جوہر نے کنگنا رنوت کو پدم شری ایوارڈ ملنے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

کرن جوہر نے کہا ’’کنگنا اور میرے درمیان کسی بھی طرح کی دشمنی یا تناؤ کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے لیکن جب بھی ہم ملتے ہیں تو ایک دوسرے کو شائستگی کے ساتھ مبارکباد دیتے ہیں'۔

مزید پڑھیے:-
شرجیل امام کے ساتھ پولیس دہلی روانہ
اترا کھنڈ میں سرد لہر، سیاح موسم سے لطف اندوز

انہوں نے کہا 'بطور فلم ساز وہ کنگنا کی صلاحیتوں کا احترام کرتے ہیں۔ وہ ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے خود کو ثابت کیا ہے اور وہ اس احترام کی مستحق ہیں'۔

کنگنا نے کہا 'آئندہ اگر ان کے پاس کوئی فلم ہے اور جس کے لئے انہیں کنگنا کی ضرورت ہو گی تو وہ انہیں فون کئیں گے'۔

انہوں نے مزید کہا 'جو بھی پیچیدگی ہے، سوشل میڈیا پر جو بھی کہا گیا ہے وہ ان کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔ وہ ایک فلمساز ہیں اور کنگنا ایک فنکارہ ہیں اور اس رشتے میں ذاتی چیزیں نہیں آنی چاہیے۔ انہیں اس پر یقین ہے اور وہ اسی کے ساتھ کھڑے رہیں گے'۔

مزید پڑھیے:-
کورونا وائرس کے اب تک 4593 معاملوں کی تصدیق
چین میں كورونا وائرس سے 132 افراد کی موت

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.