ETV Bharat / sitara

ودیوت جامول کا نام دنیا کی 10 اعلی شخصیات کی فہرست میں شامل - اداکار ودیوت جامول

بالی وڈ کے زبردست اداکار ودیوت جامول باڈی ڈبل کا استعمال کئے بغیر خطرناک سین اور اسٹنٹ کے لئے جانے جاتے ہیں۔ جس وجہ سے ودیوت جامول کا نام اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ودیوت جامول کا نام دنیا کے دس جانباز شخصیات کی فہرست میں شامل

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 1:50 PM IST

بالی وڈ اداکار ودیوت جامول کا نام دنیا کے دس ایسی اعلی شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جس سے کوئی بھی مقابلہ آرائی نہیں کرنا چاہے گا۔

اس فہرست میں روس کے صدر ولادمیر پوتن اور مشہور ٹی وی ہوسٹ 'بیئر گرلس' کا نام بھی شامل ہے۔

ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق ' ودیوت جامول کا نام ' ٹین پیپل یو ڈونٹ وانٹ میس وتھ' کے فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں متعدد اعلی شخصیات کے نام شامل ہیں۔'

دراصل اداکار ودیوت جامول کسی بھی معاون کا استعمال کئے بنا خطرناک سین اور اسٹنٹ کے لئے جانے جاتے ہیں۔ جس وجہ سے ودیوت جامول کا نام اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: رنویر سنگھ کا نیا لک وائرل

ودیوت جامول پہلے ایسے بھارتی ہیں جن کا نام اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.