ETV Bharat / sitara

ورون دھون شوٹنگ کے دوران بے ہوش

فلم 'اسٹریٹ ڈانسر3 ڈی' کے اسٹیج پر ورون دھون شوٹنگ کے دوران بے ہوش ہو کر گر پڑے جس سے پوری ٹیم کے لوگ گھبرا گئے۔

ورون دھون شوٹنگ کے دوران بے ہوش
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 9:25 AM IST

بالی وڈ کے اداکار ورون دھون ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی' کے لیے جم کر محنت کر رہے ہیں۔

گذشتہ کئی روز سے وہ سردی اور بخار سے پریشان ہو رہے تھے لیکن تھوڑی راحت ملنے پر وہ فلم کے سیٹ پر پہنچے اور لگاتار 18 گھنٹے تک شوٹنگ کی۔ شوٹنگ کرنے کے بعد وہ اچانک اسٹیج پر گر پڑے جس کے فوراً بعد فلم ہدایت کار ریمو نے ڈاکٹر کو بلایا۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کا بلڈ پریشر کم ہو گیا تھا جس کے سبب وہ گر پڑے، انہیں ابھی آرام کی سخت ضرورت ہے۔

ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہدایت کار ریمو نے شوٹنگ کا پروگرام دو روز کے لیے منسوخ کر دیا ہے۔

'ججمینٹل ہے کیا' دیکھنے کے بعد ناظرین کا رد عمل

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.