ETV Bharat / sitara

بالی وڈ کے ہمپٹی شرما کو مل گئی دُلہنیا - ورون دھون کی شادی

بالی ووڈ اداکار ورون دھون اپنی پرانی دوست اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

varun and natasha
varun and natasha
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:58 AM IST

Updated : Jan 25, 2021, 11:29 AM IST

ورون اور نتاشا کی شادی کی تقریب ممبئی سے متصل شہر علی باغ کے مینشن ہاؤس ریزارٹ میں منعقد ہوئی جس میں ان کے اہلخانہ کے علاوہ صرف قریبی دوست شامل ہوئے۔

ورون دھون, نتاشا دلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نتاشا دلال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے فوراً بعد ورون دھون نے شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

شادی کی تصاویر کے ساتھ ورون نے لکھا 'طویل عرصے کی محبت بالآخر شادی میں تبدیل ہوگئی'۔

ورون دھون نے شادی کی تصاویر شیئر کی
ورون دھون نے شادی کی تصاویر شیئر کی

ایک تصویر میں یہ جوڑا ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کے سات پھیرے لیتا ہوا نظر آرہا ہے تو وہیں دوسری تصویر میں یہ دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے بیٹھے ہیں اور ان کی فیملی ان پر پھول برسا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے کے بعد سے ورون دھون کو مبارکبادی کے پیغام موصول ہونے لگے جس میں بالی وڈ کی شخصیات بھی شامل ہیں۔

ورون اور نتاشا کی شادی میں بالی وڈ کے مشہور ڈائیریکٹر کرن جوہر اور معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا بھی نظر آئے۔

Last Updated : Jan 25, 2021, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.