ETV Bharat / sitara

'رہتک روشن بہترین انسان' - بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور

بالی وڈ اداکارہ وانی کپور کا کہنا ہے کہ رہتک روشن نہایت مددگار اداکار اور بہترین انسان ہیں۔

رہتک روشن نہایت سپورٹنگ اور بہترین انسان: وانی کپور
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 12:31 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:35 PM IST

وانی کپور ان دنوں سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم ’وار‘ میں کام کررہی ہیں۔ وار میں رہتک روشن اور ٹائگر شراف کا بھی اہم کردار ہے۔ وانی کپور نے بتایا کہ وہ فلم میں رہتک روشن کے اپوزٹ نظر آئیں گی۔ انہوں نے کہاکہ خواہ فلم میں زیادہ فوکس رہتک روشن اور ٹائگر شراف پر کیا گیا ہو، ان کا پارٹ چھوٹا ہے لیکن کہانی میں پوری طرح فٹ ہوتا ہے۔میں فلم میں ایک انڈیپنڈنٹ لڑکی کا کردار کررہی ہوں۔ اس سے پہلے میں نے ایسا کردار ادا نہیں کیا۔ سدھار تھ آنند نے میرے کریکٹر کو بہت اچھے طریقہ سے لکھا ہے۔

رہتک روشن کے ساتھ کام کرنے پر وانی کپور نے کہا کہ وہ جتنے اچھے ایکٹر ہیں اتنے ہی اچھے انسان بھی ہیں۔ وہ اپنے کو اسٹار کے ساتھ کافی فرینڈلی ہوتے ہیں۔ وہ سیٹ پر ایک نارمل انسان کی طرح آتے ہیں، وہ کافی سپورٹنگ ہیں۔ فلم وار کے ایکشن سیکوئنس بہت ہی کول اور یونک ہیں۔ ہالی ووڈ کی انٹرنیشنل فلمیں جنہوں نے سنبھالی ہیں ان کی نگرانی میں سارے ایکشن سیکوئنس فلمائے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.