ETV Bharat / sitara

Heropanti 2 trailer out: ٹائیگر شراف کی آئندہ فلم ہیروپنتی 2 کا ٹریلر ریلیز

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 1:42 PM IST

اداکار ٹائیگر شراف کی آئندہ فلم 'ہیروپنتی 2' کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ ٹریلر میں ٹائیگر غضب کا ایکشن کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ وہیں نواز الدین صدیقی فلم میں لیلی کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Heropanti 2 trailer out

ٹائیگر شراف کی آئندہ فلم ہیروپنتی 2 کا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے ایکشن اسٹار ٹائیگر شراف ایک بار پھر فلم 'ہیروپنتی2' میں زبردست ایکشن کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ آج فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے اور ٹریلر دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ فلم ایکشن اور ڈرامہ سے بھرپور ہونے والی ہے۔ Tiger Shroff starrer Heropanti 2 trailer out

ٹائیگر شراف کے علاوہ نواز الدین صدیقی ایک بار پھر ویلن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ واضح رہے کہ نواز الدین کو فلم کِک میں بھی ویلن کے کردار میں دیکھا گیا تھا۔ لیکن ہیروپنتی 2 میں لیلی نامی کردار ادا کرنے والے ہیں. وہیں ٹائیگر شراف فلم میں ببلو کا کردار ادا کرنے والےہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس فلم کو رواں سال عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی ہدایتکاری احمد خان نے کی ہے۔ وہیں فلم کو بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے اپنی موسیقی سے سجایا ہے، جو فلمی شائقین کی بے چینی کو مزید بڑھا دینے والی ہے۔فلم میں تارا ستاریا کا بھی اہم کردار ہے۔

مزید پڑھیں: Sharmaji Namkeen Trailer : رشی کپور کے مداحوں کو اداکار کا آخری تحفہ،' شرما جی نمکین' کا ٹریلر ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.