ETV Bharat / sitara

'موت کی تصاویر شیئر کرنا بند کریں' - موت کی تصاوی

تیس مار خان کے ہدایت کار فرح خان کے علاوہ ٹیلی ویژن اداکار علی گونی نے بھی لوگوں سے سشانت کی موت کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

'یہ ایک غم زدہ حادثہ ہے، موت کی تصاویر شیئر کرنا بند کریں!'

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:15 PM IST

کوریوگرافر سے فلمساز بنیں فرح خان نے سشانت سنگھ راجپوت کی لاش کی تصاویر کو لے کر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے متوفی اداکار کی لاش کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • My friend #SushantSinghRajput has died tragically at a very young age!! STOP Circulating pictures of his death! This is a tragedy NOT entertainment!! Is this the world we live in now??!

    — Farah Khan (@TheFarahKhan) June 14, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

غصے کا اظہار کرتے ہوئے فرح نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'میرا دوست # سشانت سنگھ راجپوت انتہائی کم عمری میں ہی افسوسناک طور پر انتقال کر گیا ہے !! اس کی موت کی تصاویر شیئر کرنا بند کریں! یہ ایک غم زدہ حادثہ ہے، کیا ہم اس دنیا میں رہ رہے ہیں؟'

تیس مار خان کے ہدایت کار فرح خان کے علاوہ ٹیلی ویژن اداکار علی گونی نے بھی لوگوں سے سشانت کی موت کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 'براہ کرم میمز شیئر کرنا بند کریں۔ ایک دوسرے کی مدد کریں۔'

  • Plz stop putting the images of the dead body. Its highly insensitive. Lot of media handles doing it. Plz plz delete them. 🙏🙏🙏

    — meera chopra (@MeerraChopra) June 14, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سے قبل مہاراشٹر سائبر پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سشانت کے باڈی کی تصاویر شیئر کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ دیا تھا۔

اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ مہاراشٹر سائبر پولیس نے لوگوں سے ایسی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کو کہا تھا، جو پہلے ہی شیئر کی جا چکی ہیں۔

  • A disturbing trend has been observed on Social Media platforms by Maharashtra Cyber that pictures of deceased actor Shri. Sushant Singh Rajput are being circulated, which are disturbing and in bad taste. (1/n)

    — Maharashtra Cyber (@MahaCyber1) June 14, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ 'پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 34 سالہ سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کرلی۔'

  • Maharashtra Cyber exhorts and directs all netizens to refrain from circulating the aforesaid pictures. The pictures already circulated should be deleted henceforth. (3/n)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.