ETV Bharat / sitara

پی وی سندھو پر فلم بنے گی - پی وی سندھو پر فلم بنے گی

بالی وڈ اداکار سونو سود بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو پر فلم بنائیں گے۔

پی وی سندھو پر فلم بنے گی
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 5:19 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:46 AM IST

ان دنوں بالی وڈ میں معروف شخصیات پر فلم بنانے کا رواج عروج پر ہے۔ بھارت کی اسٹار کھلاڑی اور بیڈمنٹن ورلڈ چیمپیئن پی وی سندھو پر بھی ایک بائیوپک بن رہی ہے۔

پوسرلا وینکٹا سندھو نے ورلڈ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر بھارت کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے۔ پی وی سندھو کی اس جیت سے بالی وڈ میں بھی خوشی کی لہر ہے۔

سونو کافی وقت سے اس بائیوپک پر کام کررہے ہیں۔ اس بائیو پک کا نام سندھو ہوگا اوراس کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔

سندھو کے کردار میں بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پادوکون نظر آسکتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.