تلنگانہ کی خاتون انجینئر مانسا ورانسی نے وی ایل سی سی فیمینا مس انڈیا ورلڈ 2020 کا خطاب جیت لیا ہے۔ اترپردیش کی منیا سنگھ رنر اپ رہیں۔
ہریانہ کی مانیکا شیکھنڈ، کو وی ایل سی سی فیمینا مس گرینڈ انڈیا 2020 کا خطاب حاصل ہوا۔
جیوری کے ممبران بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا، چترنگدا سنگھ، پلکیت سمراٹ، معروف ڈیزائنر جوڑی فالگونی اور شین مور تھے۔
23 سالہ مانسا وارانسی حیدرآباد میں انجینئر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔